صرف متن کا حصہ
تحقیق

 
Pakistan Confirms H5N1 Bird Flu Strain In Poultry
پاکستان نے پولٹری میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو وائرس کی تصدیق کر دی


21-03-2006
Bird Flu in Pakistan audio clip
یہ سنیئے Bird Flu in Pakistan audio clip

Flying birds
Pakistani officials confirmed that the bird flu virus found in two poultry flocks in NWFP late last month was the deadly H5N1strain. But, Livestock Commissioner Muhammad Afzal says there has been no other cases of bird flu since the outbreak was first reported on Feb. 27 at farms in the towns of Abottabad and Charsada. Samples from the two farms were sent to a laboratory in Britain, and 23,000 birds were killed.

 پاکستان نے پولٹری میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو وائرس کی تصدیق کر دی

 

پاکستان کے عہدے داروں نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ پچھلے ماہ صوبے سرحد کے دو پولٹری فارموں کی مرغیوں میں پایا جانے والا برڈ فلو وائرس ایچ فائیو این ون تھا۔ لیکن لائیو اسٹاک کے کمشنر محمد افضل نے کہا ہے کہ 27 فروری کو ایبٹ آباد اور چارسدہ کے شہروں کے فارموں میں برڈ فلو کی پہلی اطلاع ملنے کے بعد سے اس وائرس کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا ۔ دونو ں فارموں سے نمونے برطانیہ کی لیبارٹری میں بھیج دئے گئے تھے اور مرغیوں کو جن کی مجموعی تعداد 23 ہزار تھی ہلاک کر دیا گیا تھا۔

emailme.gif یہاں ای۔میل بھیجیئے
printerfriendly.gif قابل چھپائی حصہ

  اہم ترین خبر
اسرائیلی کابینہ نے فائر بندی کے لئے اقوام متحدہ کی قرار داد کی منظوری دے دی

  مزید خبریں