صرف متن کا حصہ
تحقیق

 
USAID Provides Avian Flu Detection Equipment for Pakistan
یو ایس ایڈ پاکستان کو ایوین فلو وائرس کی تشخیص کے لئے آلات فراہم کرے گا


20-05-2006
bird flu audio clip
یہ سنیئے bird flu audio clip

Two unidentified farm worker walk towards birds suspected of having bird flu virus
USAID announced on Saturday that it is purchasing Real-Time Polymerase Chain Reaction (PCR) equipment for the Pakistani National Reference Laboratory. The new equipment will enable the lab to test samples to determine the strain of the Avian Flu Virus within 6 hours. The existing equipment requires 24-72 hours. By streamlining the process for identifying the disease, Ministry of Food, Agriculture and Livestock officials will be able to eliminate unnecessary culling and birds and further reduce the risk of spreading the disease to humans. Pakistan has had 28 small-scale poultry farms with confirmed cases of the H5N1 strain, resulting in the culling of more than 120,000 birds.

 یو ایس ایڈ پاکستان کو ایوین فلو وائرس کی تشخیص کے لئے آلات فراہم کرے گا

یو ایس ایڈ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ وہ پاکستان کی نیشنل ریفرنس لیبارٹری کے لئے رئیل ٹائم پولی میراس چین ری ایکٹر آلات ( پی سی آر ) خرید رہا ہے ۔ ان نئے آلات کی مددسے لیبارٹری میں ایوین فلو وائرس کے نمونوں کا ٹسٹ 6 گھنٹے میں ممکن ہو جائے گا ۔موجودہ آالات سے یہ ٹسٹ 24سے72 گھنٹے میں ہو سکتا ہے۔ اس بیماری کی تشخیص کے عمل کو صحیح خطوط پر لا کر وزارت خوراک ، ذراعت اور لائیو اسٹاک کے عہدے دار مرغیوں کی غیر ضروری تلفی کو ختم کر سکیں گے اور انسانوں میں اس بیماری کے پھیلاؤ کے خطرے کو مذید کم کیا جا سکے گا ۔ پاکستان میں چھوٹے پیمانے کے ایسے 28 پولٹری فارمز تھے جن میں مصدقہ طور پر H5N1 کے کیس موجود تھے جن کے نتیجے میں 120,000سے زیادہ مرغیاں تلف کی گئیں۔

emailme.gif یہاں ای۔میل بھیجیئے
printerfriendly.gif قابل چھپائی حصہ

  اہم ترین خبر
اسرائیلی کابینہ نے فائر بندی کے لئے اقوام متحدہ کی قرار داد کی منظوری دے دی

  مزید خبریں