معلومات جو آپ چاہتے ہیں
موسیقی جسے آپ پسند کرتے ہیں

صرف متن کا حصہ
Search

undefined

ایڈز ، سارس اور ایبولا، وائرس کے باعث پھیلنے والے ایسے متعدی امراض ہیں جو آج کی دنیا میں برق رفتار ذرائعِ سفر کی وجہ سے بڑی تیزی سے پھیل کرساری دنیا کو متاثر کر سکتے ہیں۔  برڈ فلو بھی ایسا ہی ایک مرض ہے جو  کرّہ ارض پر بسنے والوں کے سروں پر ایک امکانی خطرہ بن کر منڈلا رہا ہے۔ اس ضمن میں  وائس آف امریکہ نے ایک خصوصی سلسلہ شروع کیا ہے جس میں برڈ فلو کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور خبروں کے علاوہ ماہرین کی اُن کوششوں کا بھی ذکر کیا جاتا ہے جو اس ممکنہ عالمی وبا کو روکنے کے لئے کر رہے ہیں۔