بھارت کی اقتصادی شہ رگ کہلانے والے شہر ممبئی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد ملک کے نئے وزیر داخلہ چدمبرم نے جمعے کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ سیکورٹی کے ناکامی انتظامات ممبئی میں ہونے والے خوریز دہشت گردانہ حملوں کی وجہ بنے ۔