Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

عرب لیگ سوڈانی حکومت اور آئی سی سی کے درمیان بحران کے خاتمے کے لیے کوشش کرے گی

July 20, 2008

Sudan's President Omar al-Bashir (file photo)

    سوڈان کے صدر البشیر

 

توقع ہے کہ عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل عمر موسیٰ سوڈانی حکومت اور بین الاقوامی فوج داری عدالت آئی سی سی کے درمیان بحران کے خاتمے کے لیے ترتیب دیے گئے ایکشن پلان کے تحت اتوار کے روز سوڈان جائیں گے۔

تاہم عمر موسیٰ نے خرطوم میں عہدے داروں کے ساتھ اپنے اجلاس سے قبل اس منصوبے کی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا۔

آئی سی سی کے پراسیکیوٹر نے صدر البشیر پر سوڈان کے علاقے دار فر میں قتل عام اور انسانیت کے خلاف اور جنگی جرائم کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا ہے اور وہ عدالت کے ججوں سے صدر کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کررہے ہیں۔

سوڈان کی درخواست پر عرب لیگ کے ملکوں کے وزرائے خارجہ ہفتےکے روز قاہرہ میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جہاں انہوں نےایک بیان جاری کیا جس میں مرینو اوکامپو کے الزامات کو اس لیے  غیر متوازن قرار دیا گیا کہ اُس میں دارفر کے باغیوں کی کارروائیوں کے بارے میں کوئی تفصیلات موجود نہیں تھیں۔

انہوں نے یہ انتباہ بھی کیا کہ سوڈانی صدر کی گرفتاری سے ایک خطرناک مثال قائم ہوجائے گی اوراس کے نتیجے میں علاقے میں مزید تشدد پیدا ہوسکتاہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
باجوڑایجنسی سے افغان مہاجرین کا انخلا

  مزید خبریں
مباحثے سے پیشتر اوباما کو مزید سبقت حاصل ہو گئی
امریکہ تائیوان کو ہتھیار نہ دے: چین کا انتباہ
کینیا اوباما مخالف کتاب کے مصنف کو ملک بدر کر رہا ہے
”طالبان کے خلاف جنگ نہ جیتنے کا تاثر غلط“
ٰISIکے نامزد سربراہ بند کمرے میں اراکین پارلیمان کو بریفنگ دیں گے
بھارتی کشمیر میں کرفیوختم، زندگی معمول پر آ گئی
جماعت اسلامی احتجاجی ٹرین مارچ
ایران میں زبردستی اتارا جانے والا طیّارہ ہنگری کا تھا: ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن
بھکر خود کش حملے کی تحقیقات جاری
امریکی معیشت دوسرے صدارتی مباحثے کا ایک اہم موضوع بن سکتی ہے  Video clip available
پاک امریکہ کشدیدگی کا فائدہ القاعدہ کو ہوگا: امریکی تھنک ٹینکس  Video clip available
امریکی آٹو انڈسٹری بھی بحران کی لپیٹ میں،ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فی صد کمی   Video clip available
زرداری بیان: کشمیر میں شدید مذمت، بھارتی حکومت کا خیر مقدم
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا
مالی مشکلات کے پیشِ نظر، پاکستان کی  ریٹنگ میں کمی
مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا
کرغزستان میں زلزلے سے 60 افراد ہلاک
2008 کا نوبیل انعام تین یورپی سائنس دانوں نے حاصل کرلیا
عالمی عدالت کے استغاثہ کی جانب سے یوگنڈا کے باغیوں کی گرفتاری کی اپیل
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک