Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

بیجنگ میں ہر روز نصف تعداد  گاڑیاں سڑکوں پر آئیں گی

July 20, 2008

Rush hour traffic on Beijing streets. Beijing is one of the world's most polluted cities and poor air quality (File)

چین نے دارالحکومت بیجنگ میں ڈرائیونگ کی نئی پابندیاں نافذ کی ہیں جن کے تحت اگلے ماہ کے اولمپکس کے موقع پر دس لاکھ سے زیادہ کاروں کو سڑکوں پر آنے سے روک دیا گیا ہے۔

اتوار کے روز سے نافذ ہونے والے یہ ضابطے 20 ستمبر تک روبہ عمل رہیں گے اور ان کی رو سے کاروں پر ایک دن چھوڑ کر سڑکوں پر آنے کی پابندی ہوگی جس کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ آیا اُس کی لائسنس پلیٹوں کے نمبر جفت پر ختم ہوتے ہیں یا طاق پر۔

حکومت کو امید ہے کہ بیجنگ کی کل 33 لاکھ کاروں میں سے تقریباً نصف کوسڑکوں پر آنے سے روک کر آلودگی میں کمی کی جاسکتی ہے۔توقع ہے کہ ان پابندیوں کی وجہ سےہر روز 30لاکھ سے زیادہ افراد پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں گے۔

ہفتے کے روز بیجنگ میں تین نئی ریلوے لائنیں اپنے مقررہ شیڈول سے تقریباً ایک ماہ تاخیر سے اور اولمپکس کے افتتاح سے صرف تین ہفتے قبل کھول دی گئیں۔ان نئی ریلوے لائنوں کی تعمیر پر تین ارب ڈالر سے زیادہ لاگت آئی ہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
باجوڑایجنسی سے افغان مہاجرین کا انخلا

  مزید خبریں
سات کھرب کے امدای بل سے معیشت کی فوری بحالی ممکن نہیں
نیوزیم کی کارٹون گیلری
دنیا کے طاقت ور ترین کردار سپر مین کا گھر خستہ حال ہے
اقوامِ متحدہ بے نظیر کے قتل کی تفتیش نہیں کرے گی
نیپال میں تین سالہ بچّی ’زندہ دیوی‘ منتخب
مرنے کے بعد منشی پریم چند پر تنازعات
مباحثے سے پیشتر اوباما کو مزید سبقت حاصل ہو گئی
شاہ رخ خان کا عرب امارات میں جائیداد کا کاروبار
ہوم سیریز نیوٹرل گراؤنڈ پر نہیں کھیلنی چاہئیے: رمیز راجہ
عالمی سٹاک مارکیٹوں میں منگل کے روز ملا جلارجحان
افغان حکومت نے طالبان کے ساتھ بات چیت کی تردید کردی
روس بدھ کو جنوبی اوسیتیا سے فوجیں ہٹا لے گا
امریکہ کوسوو کی حمایت جاری رکھے گا: رابرٹ گیٹس
سری لنکا میں تامل شہریوں کی ہلاکت پر بھارت کی تشویش
معیشت کو بحال ہونے میں کچھ وقت لگے گا: صدر بش
امریکہ تائیوان کو ہتھیار نہ دے: چین کا انتباہ
کینیا اوباما مخالف کتاب کے مصنف کو ملک بدر کر رہا ہے
”طالبان کے خلاف جنگ نہ جیتنے کا تاثر غلط“
ٰISIکے نامزد سربراہ بند کمرے میں اراکین پارلیمان کو بریفنگ دیں گے
بھارتی کشمیر میں کرفیوختم، زندگی معمول پر آ گئی
جماعت اسلامی احتجاجی ٹرین مارچ
ایران میں زبردستی اتارا جانے والا طیّارہ ہنگری کا تھا: ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن
بھکر خود کش حملے کی تحقیقات جاری
امریکی معیشت دوسرے صدارتی مباحثے کا ایک اہم موضوع بن سکتی ہے  Video clip available
پاک امریکہ کشدیدگی کا فائدہ القاعدہ کو ہوگا: امریکی تھنک ٹینکس  Video clip available
امریکی آٹو انڈسٹری بھی بحران کی لپیٹ میں،ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فی صد کمی   Video clip available
زرداری بیان: کشمیر میں شدید مذمت، بھارتی حکومت کا خیر مقدم
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا
مالی مشکلات کے پیشِ نظر، پاکستان کی  ریٹنگ میں کمی
مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا
کرغزستان میں زلزلے سے 60 افراد ہلاک
2008 کا نوبیل انعام تین یورپی سائنس دانوں نے حاصل کرلیا
عالمی عدالت کے استغاثہ کی جانب سے یوگنڈا کے باغیوں کی گرفتاری کی اپیل
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس