Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ایڈز سے مرنے والوں کی شرح کم ہورہی ہے: اقوام متحدہ


July 31, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

AIDS

 ایڈز کی وبا کے بارے میں اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے  کہ گذشتہ چند سالوں میں ایڈز کے علاج اور ادویات میں اضافہ ہوا ہے اور ایڈز سے منسلک شرح اموات کم ہوتا جا رہا ہے۔ تاہم رپورٹ کے مطابق علاج پانے والے ہر دو افراد کے مقابلے میں مزید  پانچ افراد اس مرض سے متاثر بھی ہوتے ہیں۔

یو این ایڈز کے ڈائرکٹر پیٹر پویٹ کا کہنا ہے کہ یہ ان کے محکمے کی سب سے پازیٹو رپورٹ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دو سالوں میں پہلی مرتبہ ایڈز کے علاج اور معلوماتی پروگراموں کی وجہ سے ایڈز کی شرح اموات میں کمی واقع ہوئی ہے اور  دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ایڈز کے30 لاکھ مریض اینٹی رٹرووائرل ڈرگ  سے مستفید ہو رہے ہیں۔

کئی ممالک میں ایڈز کی جانب لوگوں کے روئیے میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ یو این پاپولیشن فنڈ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سریا عبید کا کہنا ہے کہ یہ بہتر تعلیم کا نتیجہ ہے۔

2007 میں ایچ آئی وی اور ایڈز سے منسلک پروگراموں کو دس ارب ڈالر کی امداد فراہم کی گئی۔ لیکن کم از کم 8 ارب ڈالر مزید درکار تھے۔ اس شعبے میں ترقی برقرار رکھنے کے لئے فنڈنگ میں کم از کم 50 فی صد اضافہ ضروری ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان کے لیے سات ارب 60کروڑ ڈالر قرضہ متوقع

  مزید خبریں
افغانستان اور اتحاد کی فوجوں کے ہاتھوں17جنگجو ہلاک
بنکاک میں ہزاروں مظاہرین جمع
جارجیا کے صدر کی جانب ہوا میں فائرنگ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہٴ پاکستان پر بات چیت کے لیےاعجاز بٹ  نئی دہلی جائیں گے: ذرائع
بھارتی کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے پر غیر اعلانیہ کرفیو
اوباما اور کرزئی کے درمیان ٹیلی فون پر پہلا رابطہ
دلائی لامہ :تبت کے لیے خودمختاری کی بجائے خود اختیاری پر اتقاق
اقتصادی بحالی کے لیے اگلی امریکی انتظامیہ کا منصوبہ
لیبیا میں امریکی سفیر کی تعیناتی پر عرب دنیا میں ملا جلاردعمل
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ٹاسک فورس قائم کی جائے: بھارتی وزیرِ اعظم
پی سی بی ٹیلی ویژن حقوق 140ملین ڈالر میں فروخت
سکیورٹی سمجھوتا منظور نہ ہوا تو معیشت پر بُرا اثر پڑے گا
زمبابوے میں انسانی مصائب کی صورتِ حال ناقابلِ برداشت ہے: عنان
کلنک کا ٹیکہ ہٹانے کی قیمت
بنگلا دیش میں انتخابات کی نئی تارخ کا اعلان
عالمی مالیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے ایپک کے وعدے
سری لنکا میں باغیوں کے ہیڈ کوارٹر پر فوج کا حملہ
صلح نہ ہوئی تو انتخابات قبل از وقت ہوں گے: عباس
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
سابق صدر مشرف لندن کے نجی دورے پر روانہ
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟