Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

بولیویا کے صدر مورالے کا ریفرنڈیم جیتنے کا دعویٰ

August 11, 2008

Evo Morales
   بولیویا کے صدر ایوا مورالے
بولیویا کے صدر ایوو مورالے نےاتوار کے روز  اس بارے میں ہونے والے  ریفرنڈم میں کامیابی کا دعویٰ کیا ہےکہ آیا کہ وہ اور ملک کے نو میں سے آٹھ علاقائی گورنر اپنے عہدوں پر برقرار رہیں۔

لاپاز میں صدارتی محل کے باہر ایک مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے صدر مورالے نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے نجی کاری کے پروگراموں پر عمل جاری رکھیں گے۔

غیر سرکاری نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ صدر مورالے کو 60 فی صد سے زیاد ہ حمایت حاصل ہوئی ہے۔ لیکن ایک فوری گنتی کے مطابق آٹھ میں سے تین گورنر جن میں سے دو مورالے کے مخالفین ہیں، کامیابی حاصل نہیں کرسکے ہیں۔

اس ریفرنڈم کو بائیں بازو کے صدر کی پالیسیوں کی حمایت کا اظہار سمجھا جارہا تھا۔صدر مورالے کو مشرقی بولیویا میں قدامت پسند سیاست دانوں کے چیلنج کا سامنا رہا ہے جو تیل سے مالامال اپنے علاقے میں مزید خود اختیاری چاہتے ہیں۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان کے لیے سات ارب 60کروڑ ڈالر قرضہ متوقع

  مزید خبریں
افغانستان اور اتحاد کی فوجوں کے ہاتھوں17جنگجو ہلاک
بنکاک میں ہزاروں مظاہرین جمع
جارجیا کے صدر کی جانب ہوا میں فائرنگ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہٴ پاکستان پر بات چیت کے لیےاعجاز بٹ  نئی دہلی جائیں گے: ذرائع
بھارتی کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے پر غیر اعلانیہ کرفیو
اوباما اور کرزئی کے درمیان ٹیلی فون پر پہلا رابطہ
دلائی لامہ :تبت کے لیے خودمختاری کی بجائے خود اختیاری پر اتقاق
اقتصادی بحالی کے لیے اگلی امریکی انتظامیہ کا منصوبہ
لیبیا میں امریکی سفیر کی تعیناتی پر عرب دنیا میں ملا جلاردعمل
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ٹاسک فورس قائم کی جائے: بھارتی وزیرِ اعظم
پی سی بی ٹیلی ویژن حقوق 140ملین ڈالر میں فروخت
سکیورٹی سمجھوتا منظور نہ ہوا تو معیشت پر بُرا اثر پڑے گا
زمبابوے میں انسانی مصائب کی صورتِ حال ناقابلِ برداشت ہے: عنان
کلنک کا ٹیکہ ہٹانے کی قیمت
بنگلا دیش میں انتخابات کی نئی تارخ کا اعلان
عالمی مالیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے ایپک کے وعدے
سری لنکا میں باغیوں کے ہیڈ کوارٹر پر فوج کا حملہ
صلح نہ ہوئی تو انتخابات قبل از وقت ہوں گے: عباس
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
سابق صدر مشرف لندن کے نجی دورے پر روانہ