Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

مسلمانوں کا امریکہ: راک اینڈ رول مسلمان ۔۔۔ ۔تیسری قسط، دوسرا حصہ 


August 15, 2008
پہلا حصہ - Download this file (WM) video clip
پہلا حصہ - Watch (WM) video clip
دوسرا حصہ - Download this file (WM) video clip
دوسرا حصہ - Watch (WM) video clip
تیسرا حصہ - Download this file (WM) video clip
تیسرا حصہ - Watch (WM) video clip

Omar Waqar
عمر وقار
عمر وقار کیلی فورنیا میں پیدا ہونے والے امریکی مسلمان ہیں ۔ وہ انڈی راک موسیقی کو قدیم روایتی ہندستانی لوک موسیقی کی آمیزش کے ساتھ متعارف کرارہے ہیں۔

اور اپنی موسیقی کو اعلیٰ سطح سے ہم کنار کرنے کے لیے عمر نے  عنایت حسین نامی ایک پیشہ ور طبلہ نواز کی خدمات حاصل کرلی ہیں، جو ایک  مشہورروایتی  ہندستانی  موسیقاراستاد حامد حسین کے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔

استاد حامد حسین،عنایت کے والد اور عمر کے استاد کے علاوہ استاد قادر بخش کے بیٹے ہیں جو کہ بھارت کے مشہور موسیقار رہے ہیں، جِنہوں نے ہندستان میں کلاسیکی موسیقی کوخاص و عام میں مشہور کیا۔

 اٹھارویں صدی میں موسیقی کے کئی ایک مشہور استاد گزرے ہیں جِنہوں نے ہندو ؤں اور مسلمانوں کو موسیقی کی تعلیم دی۔   

عمر کے موسیقی کے ساتھی، عنایت   کوشاں ہیں کہ روایتی ہندستانی کلاسیکی موسیقی کے بارے میں  پہلی پیشہ ورانہ انسائکلوپیڈیا  تیار کریں۔اِس کا نام ’سنگیت پیڈیا‘ تجویز کیا گیا ہے ، اور آپ اسے سنگیت پیڈیا  ڈاٹ کام پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

عمر ، عنایت کے ساتھ اِس پراجیکٹ میں شراکت  پر بہت خوش ہیں۔ اور  اِن دِنوں دونوں ہی سرمست کے عنوان سے البم تیار کرنے میں مصروف ہیں۔

لیکن آخر  عمر کو کیا فائدہ ہوگا  اگر مشرقی آواز مغرب میں گونجتی ہے؟ یا  اِس کا مطلب یہ ہوا کہ مشرق اور مغرب میں رہنے والوں  کے مابین پُل کا کام انجام دینا چاہتے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت

  مزید خبریں
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟