Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

برازیل دنیا میں سب سے زیادہ ایتھنول برآمد کرتا ہے


August 18, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Ethanol Plant
   ایتھنول بنانے کی ایک تنصیب
تیل کی قیمتوں میں اضافے نے دنیا کے بہت سے ملکوں کو ایندھن کے متبادل ذرائع کی جانب متوجہ کیا ہے۔  ان میں ایک بڑا متبادل ذریعہ ایتھنول ہے۔  ایتھنول زیادہ تر مکئی سے حاصل کیا جاتا ہے۔  یہی وجہ ہے کہ کئی ماہرین دنیا میں خوراک کی بڑھتی ہوئی قمیتوں کی ایک وجہ فصلوں سے ایندھن کی تیاری کو قرار دے رہے ہیں۔

امریکہ میں استعمال کیا جانے والا ایتھنول زیادہ تر برازیل سے درآمد کیا جاتا ہے۔  امریکہ میں پٹرول پموں پر جو پٹرول ملتا ہے ، اس میں دس فی صد ایتھنول شامل ہوتا ہے۔

برازیل دنیا کو سب سے زیادہ ایتھنول فراہم کرتا ہے اور اس کی زیادہ تر گاڑیاں اس متبادل ایندھن پر چلتی ہیں کیونکہ یہ تقریباً ہر پٹرول پمپ پر دستیاب ہے اور اس کی قیمت پٹرول سے آدھی ہے۔

برازیل میں ایتھنول کو الکوول کہتے ہیں۔  جس کا مطلب ہے  فصلوں سے حاصل ہونے والا ایندھن۔

برازیل میں فروخت ہونے والی نوے فی صد نئی گاڑیاں ایتھنول پر چل سکتی ہیں۔  ایتھنول کی تیاری میں برازیل کا شمار امریکہ کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر کیا جاتا ہے۔

ساؤ پالو میں قائم ایک کمپنی ڈیڈینی ایتھنول کی تیاری میں استعمال ہونے والے آلات تیار کرتی ہے۔  کمپنی کا کہنا ہے کہ آنے والے برسوں میں امریکہ میں ایتھنول کی کھپت میں اضافہ ہوگا۔

برازیل میں تیار ہونے والے ایتھنول کا زیادہ تر حصہ ملک میں ہی استعمال کرلیا جاتا ہے جبکہ  وہ سالانہ ایک ارب لٹر ایتھنول برآمد بھی کرتا ہے۔  

برازیل میں ایتھنول گنے سے تیار کیا جاتا ہے جبکہ امریکہ میں اسے زیادہ تر مکئی کی فصل سے بنایا جاتا ہے کیونکہ امریکہ میں گنے سے ایتھنول کی تیاری پر مکئی سے دوگنی لاگت آتی ہے۔  

ماحولیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ برازیل میں بڑے پیمانے پر ایتھنول میں استعمال ہونے والی فصلیں پیدا کرنے سے ماحول کے لیے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔  

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
سابق صدر مشرف لندن کے نجی دورے پر روانہ

  مزید خبریں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟