Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

تھائی پولیس کا مظاہرین کی زیرِ قبضہ عمارت پر ہلہ

August 29, 2008

تھائی پولیس اس سرکاری احاطے میں زبردستی دوبارہ داخل ہوگئی ہے جس پر وزیر اعظم سماک کے استعفے ٰ کا مطالبہ کرنے والے ہزاروں مظاہرین نے قبضہ کرلیا تھا۔

بلوہ پولیس کے سینکڑوں اہل کار عدالت کا وہ حکم نامہ پہنچانے کے لیے جمعے کے روز بنکاک میں واقع گورنمنٹ ہاؤس پر ہلہ بولا۔ اس حکم نامے میں  مظاہرین کو احاطے سے نکلنے کے لیے کہا گیا ہے۔

جمعے کی صبح کم ازکم چار سو پولیس اہل کاروں نے سرگرم کارکنوں کو اس جگہ سے ہٹنے پر مجبور کردیا تھا۔ پولیس نے کوئی مزاحمت نہیں کی اور مظاہرین نے پولیس کے چلے جانے کے بعد تالیاں بجائیں اور موسیقی پر رقص کیا۔

حزبِ اختلاف کی پیپلز الائنس فار ڈیموکریسی کے دس ہزار سے زیادہ حامیوں نے منگل کے روز سے سرکاری احاطے پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ وہ وزیر اعظم سماک پر سابق وزیر اعظم تھاکسن شنوواترا کے انتہائی قریب ہونے کا الزام عائد کرتے ہیں جنہیں 2006ءمیں فوجی انقلاب  کے ذریعے اقتدارسے الگ کردیا گیا تھا اورجن پر بدعنوانی کا الزام ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت

  مزید خبریں
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟