Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ہیگ کی جنگی جرائم کی عدالت میں کراجیچ کی پیشی

August 29, 2008

سابق بوسنیائی سرب لیڈر راڈووین کراجیچ اقوامِ متحدہ کی جنگی جرائم کے ٹریبونل کے سامنے پیش ہوئے اور انہوں نے ایک بار پھر قتل عام اور جنگی جرائم کے الزامات کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا۔

اس کے جواب میں ہیگ کی عدالت نے ان کی جانب سے مجرم نہ ہونے کی اپیل دائر کی۔

کراجیچ کو  1990ءکی دہائی میں بوزسنیا ہر زگووینا کی لڑائی کے دوران عام شہریوں پر حملوں میں ان کے کردار کی بنا پر قتل عام، انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کے 11 مقدمات  کا سامنا ہے۔ اس میں 1995ء کا وہ قتلِ عام بھی شامل ہے جس میں آٹھ ہزار مسلمان مرد اور  لڑکے ماردیے گئے تھے۔

بوزسنیا کے سابق سرب لیڈر نے جولائی میں عدالت میں  اپنی پہلی پیشی کے موقع پر اپیل دائر کرنے سے انکار کردیاتھااور انہوں نے عدالت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کے اپنے حق سے انکار کرتے ہوئے کہاتھا کہ اس کی بجائے وہ اپنا دفاع خود کریں گے۔

سربیا کی پولیس نے کراجیچ کو جولائی میں بلغراد میں گرفتار کیا تھا۔ وہ 12 برس سے دنیا انتہائی مطلوب مفرور کے طورپر روپوش تھے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
سابق صدر مشرف لندن کے نجی دورے پر روانہ

  مزید خبریں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟