Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل جاری

August 29, 2008

An Afghan refugee carries her infant sibling
سرحدی علاقوں کے وفاقی وزیر نجم الدین خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کی ڈیڈلائن میں توسیع کے باوجود بھی اِن کی واپسی کا عمل روکا نہیں جائے گا۔

اُنہوں نے جمعرات کے روز بتایا کہ یہ سلسلہ بند نہیں کریں گے۔ ’ہر مہینے واپسی کا  شیڈول بنائیں گے جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ کس طرح امن ٹھیک ہونے پر اُن (افغان پناہ گزینوں) کو نکالیں گے۔‘

وفاقی وزیر نے کہا کہ متعلقہ لوگوں سے بات کی جائے گی کہ کس طرح کی اور کیسے  افغان مہاجرین کو سہولیات فراہم کی جائیں۔’میرے خیال میں اگر ایک دو سال کی توسیع ہوجائے تو یہ زیادہ نہیں ہوگا۔‘

دوسری طرف، پناہ گزینوں کے لیے اقوامِ متحدہ کے ادارے نے پاکستان میں افغان مہاجرین کی موجودگی سے معیشت پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کے لیے مزید امداد کا اعلان کیا ہے۔

اِس حوالے سے ادارے کے ترجمان بابر بلوچ نے وائس آف امریکہ کو بتایا:کہ ساڑھے 13 کروڑ  ڈالر خود یو این ایچ سی آر اور دوسرے اقوامِ متحدہ کے ادارے ساتھ لے کر آ رہے ہیں، تاکہ پاکستان کے اُن علاقوں میں جو بنیادی سہولیات ، جن  میں صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع  شامل ہیں، اُن  کو یقینی بنایا جائے۔‘

یہ درخواست کی گئی ہے کہ اِس ڈیڈلائن تک افغانوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا ٹارگٹ حاصل کرنا ممکن نہیں۔ لہٰذا اِس میں توسیع کی جائے جِس پر پاکستان نے رضامندی  ظاہر کی ہے۔
 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت

  مزید خبریں
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟