Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکیوں میں سیاسی تفریق بڑھ رہی ہے


September 18, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

American_Politics

امریکی ریاست ٹیکساس کے دارلحکومت آسٹن کو عموماً ایک قدامت پسند دریا میں ایک آزاد خیال جزیرہ  قرار دیا جاتا ہے۔

یہاں کے لوگوں میں ڈیموکریٹک پارٹی کو ووٹ دینے کا رجحان پایا جاتا ہے جبکہ باقی  ریاست عمومی طور پر ری پبلیکنز کی حامی ہے۔

آسٹن میں براک اوباما کی حمایت بہت واضح ہے۔  بل بشپ کے مطابق جو،ہم خیال امریکہ کی گروہ بندی کی کتاب کے مصنف ہیں  کہتے ہیں کہ اس ریاست میں رہنے کے لیے لوگ کس جگہ کا انتخاب کرتے ہیں۔

بشپ کہتے ہیں کہ جو لوگ شہروں میں رہتے ہیں ان میں ڈیموکریٹس کو ووٹ دینے کا رحجان ہے۔ لیکن دیہی اور دور دراز علاقوں کے رہنے والے ری پبلیکن پارٹی کو ہی ووٹ دیتے ہیں۔ اس تقسیم کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ مخالف نظریات رکھنے والوں میں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہوجاتی ہے۔

اس رجحان کو بعض ایسے خبررساں اداروں کی جانب داری نے تقویت پہنچائی ہے جن کی کوریج اور تبصروں کا زیادہ تر حصہ ان کے نظریاتی جھکاؤ پر مبنی ہوتا ہے۔  بشپ کہتے ہیں کہ گذشتہ چند برسوں سے انتخابی اعدادو شمار ان کے نظریے کی تصدیق کرتے ہیں۔

بشپ ملک میں بھاری اکثریت والی ان کاؤنٹیز کی تعداد میں ڈرامائی  اضافہ دیکھتے ہیں  جوکسی امیدوار کے  لیے کم وبیش 20 فی صد تک حمایت کا مارجن فراہم کرتی ہیں۔  1976 میں ایسی کاؤنٹیز کی تعداد 27 فی صد تھیں جبکہ 2004 میں یہ تعداد 50 فی صد تک پہنچ گئی تھی۔  

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے

  مزید خبریں
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟