Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اکشے سیلاب سے متاثرہ گاؤں کی بحالی میں مدد دیں گے


September 24, 2008

Sing is Kinng
سنگھ از کنگ نے کھڑکی توڑ بزنس کیا
اکشے کمار اپنی فلم ’سنگھ اِز کنگ‘ کی زبردست کامیابی کے بعد بالی وڈ کے خان برادران کو ٹکردیتے نظر آرہے ہیں۔ فلم انڈسٹری میں یہ بھی سرگوشیاں ہو رہی ہیں کہ مسلسل تین ہٹ فلمیں دینے کے بعد اکشے ایک فلم کے لیے 71 کروڑ روپیے لے رہے ہیں۔ خیرسچائی جوبھی ہو اچھی بات یہ ہے کہ اکشے اپنی کامیابی کے دور میں سماجی خدمت کرنا نہیں بھولے۔  انھوں نے بہار میں آئےاِس صدی کے بدترین سیلاب سے متاثر ایک گاؤں کی بحالی کا ذمہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ گنگا جل اور اپرہن جیسی فلموں کے ہدایت کار پرکاش جھا نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بہار کی غیر سر کاری تنظیموں کے ساتھ مل کر پونرواس نامی ادارےکی تشکیل دی ہے۔ پرکاش جھا نے صحافیوں سے کہا کہ اکشے اب تک اُن کی تنظیم کو بہار میں امدادی کاموں کے لیے 25لاکھ روپیے دے چکے ھیں۔ جھا بہارکےسوپول ضلع کے کٹائیا گاؤں میں پانچ ہزار باڑھ متاثرین لوگوں کے لیے ریلیف کیمپ چلا رہے ہیں۔

بالی وڈ میں صرف اکشے کمار ہی نہیں جو کہ بہار کے لوگوں کی تکلیف کو بانٹنا چاہتے ہیں۔ امیتابھ نےاپنے بلاگ کے ذریعے بہار میں سیلاب میں اپنا سب کچھ لٹا چکے لوگوں کی مدد کرنے کی خواہش ظاہرکی تھی۔ شاہ رخ، عامر، اجے دیوگن، ناناپاٹیکر، منوج باجپائی، شتروگھن سنھا، شیکھر سمن نے بھی بہار میں اگلے چھ ماہ تک امدادی کیمپ چلانے والے پرکاش جھا کو ہر ممکن مدد دینے کا عہد کیا ہے۔ سلمان خان نے تو اکتوبر مہینے میں ممبئی کے اندھیری اسپورٹس کلب میں چیریٹی اسٹیج شو کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
سابق صدر مشرف لندن کے نجی دورے پر روانہ

  مزید خبریں
کلنک کا ٹیکہ ہٹانے کی قیمت
بنگلا دیش میں انتخابات کی نئی تارخ کا اعلان
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟