Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکی صدارتی انتخابات میں اقلیتی ووٹ فیصلہ کن کردار ادا کریں گے


September 25, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

US minority population are expanding
امریکہ میں اقلیتیں تیزی سے بڑھہ رہی ہیں
امریکہ میں صدارتی انتخابات کی دوڑ تیزی سےاپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے۔  ایسے میں وہ ریاستیں جہاں کسی ایک صدارتی امیدوار کی جیت ابھی یقینی نہیں ہے وہاں ا ب اقلیتوں کے ووٹ بھی فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔  ایسی ہی ایک ریاست  ورجینیا ہے۔

ورجینیا میں ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی امریکن آباد ہیں۔  نائین الیون کے بعد امریکہ میں بیرونی ملکوں سے آکر آباد ہونے والے تارکین وطن ، بالخصوص پاکستانیوں میں امریکی سیاست میں بھرپور کردار ادا کرنے کا احساس بڑھا ہے۔  چنانچہ ان دنوں پاکستانی امریکن صدارتی انتخابی مہم میں پیش پیش دکھائی دے رہے ہیں۔

تجزیہ کاروں کا کہناہے کہ ورجینیا میں آباد پاکستانی تارکین وطن سیاسی  سوجھ بوجھ کےساتھ اپنے ووٹ کے حق کا استعال کریں تو اس ریاست کی سطح پرانتخابی نتیجے پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت

  مزید خبریں
سابق صدر مشرف لندن کے نجی دورے پر روانہ
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟