Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

بلاگنگ نے صحافت  کا انداز اور رخ تبدیل کردیا ہے


September 30, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

African Music Treasures Blog

امریکہ میں انٹرنیٹ کی آمد کے کچھ عرصے ہی بعد بلاگز نے اپنے لیے جگہ بنانی شروع کردی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے بلاگز اپنے خیالات کے اظہار  کا ایک مؤثر ذریعہ بن گئے۔ پرنٹنگ پریس کی ایجاد خبروں اور معلومات کی دنیا میں ایک انقلاب لے کرآیا اور اب انٹرنیٹ اور بلاگز ان کی تیزتر فراہمی کے ایک  ذریعے کے طورپر سامنے آئے ہیں۔

ون کٹ بلاگر کے جم نیویل اور نیوز ویک کے ایک سابق ایڈیٹر آرنڈ ڈی بوچگریوو کا کہنا ہے کہ بلاگز نے صحافت کا انداز اور رخ تبدیل کردیا ہے۔

نیویل کا کہنا ہے کہ بلاگنگ کرنے کے لیے کوئی قیمت ادا نہیں کرنی پڑتی اور دنیا بھر میں ہر جگہ اس تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس کے ذریعے ہر طرح کی اطلاعات کی باآسانی ترسیل کی جاسکتی ہے۔ ہر وہ شخص جس کے پاس انٹرنیٹ پر جانے کے لیے ایک موڈم موجود ہے، اپنا ایک بلاگ شروع کرسکتا ہے۔ بلاگ کے ذریعے ہر شخص خبروں اور معلومات کی فراہمی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

مگر ایک کامیاب بلاگ کے لیے ضروری ہے کہ آپ نے لکھنے کے لیے جس موضوع کو چنا ہے ، اس میں آپ کی مہارت کا ہونا ضروری ہے۔ آپ کو اس موضوع پر عبور حاصل ہونا چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کا انداز ایسا ہونا چاہیے جو پڑھنے والوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لے۔

آرنڈ ڈی بوچگریوو، جو ان دنوں سٹرٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسڈیز سے وابستہ ہیں،کہتے ہیں کہ بلاگرز کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ کسی ماہر کی نگرانی کے بغیر بھی کوئی بھی تجربہ کرسکتے ہیں، کوئی نیا انداز ایجاد کرسکتے ہیں ۔ وہ جرنلزم کے قواعد کی پابندی بھی نہیں کرتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ  یہی وجہ ہے کہ ان لوگوں تک ، جنہیں کچھ علم نہیں تھا، معلومات پہنچانے میں بلاگز نے بعض موقعوں پر ایک منفی کردار ادا کیا ہے۔

حالیہ برسوں میں بلاگنگ نے سیاسی کو بھی بہت متاثر کیا ہے اور ما ہرین 21 صدی کی سیاست کو بلاگنگ کے حوالے سے دیکھ رہے ہیں۔ میڈیا  کی رپورٹس کے مطابق ری پبلیکن پارٹی کے نائب صدارت کے لیے سارہ پیلن کا انتخاب  میں بلاگز نے بھی ایک کردار ادا کیا۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
سابق صدر مشرف لندن کے نجی دورے پر روانہ

  مزید خبریں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟