پاکستان اور امریکہ کے درمیان گزشتہ ہفتے سٹریٹیجک ڈائیلاگ ایسے وقت میں ہوئے جب امریکہ میں جاری صدارتی انتخابی مہم کے دوران پاکستان سے تعلقات کی نوعیت امریکی خارجہ امور کا اہم ترین موضوع بنی ہوئی ہے ۔پاکستان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے اس سٹریٹیجک ڈائیلاگ کی دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں کیا اہمیت ہے اس حوالے سے خبروں سے آگے نے پاکستان کے سینئیر صحافی سہیل عبدالناصر سے بات کی،جو ان دنوں واشنگٹن میں ہیں ۔تفصیلات کے لیے یہ ویڈیو دیکھیئے۔