Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

واشگٹن ڈی سی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع اسلامک سینٹر میں ہوتا ہے


October 1, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Muslims at a prayer service

امریکی دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں دنیا کے اکثر ممالک کے سفارت خانے موجود ہیں۔ ان میں ایک بڑی تعداد اسلامی ملکوں کی بھی ہےجن سےوابستہ ملازمین اور سفارت کار واشنگٹن شہر یا اس کے مضافات میں رہتے ہیں۔ واشنگٹن میڑو ایریا میں عید کا تہوار مذہی جوش و جذے سے منایا جاتا ہے۔ جس میں دنیا کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے مسلمان شرکت کرتے ہیں ۔ اس موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے علاقوں کے لباس پہنتے ہیں اور ان کی ثقافت کے رنگ نظر آتے ہیں۔

واشگٹن ڈی سی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع واشنگٹن کے اسلامک سینٹر میں ہوتا ہے۔ جس میں دنیا کے ہر خطے سے آئے ہوئے مسلمان کندھے سے کندھا ملا کر اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوتے ہیں۔ اکثر اسلامی ملکوں کے  سفیر اور سفارت کار اسلامک سینٹر میں ہی عید کی نماز ادا کرتےہیں۔

واشنگٹن ڈی سی کا اسلامک سینٹر صرف ایک دینی مرکز ہی نہیں ہے بلکہ اسے ایک کمیونٹی سینٹر کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ مسلمانوں کی کئی سماجی تقریبات بھی اسی مرکز میں ہوتی ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت

  مزید خبریں
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟