Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ میں چاند رات کی گہماگہمی


October 1, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Ladies Busy in Eid Shopping in Islamabad

پاکستان میں چاندرات کو بڑی گہماگہمی ہوتی ہے۔ مارکیٹیں اور بازار رات بھر کھلے رہتے ہیں اور دن طلوع ہونے تک عید کی خریداری جاری رہتی ہے۔بازاروں میں خاص طور پر چوڑیوں، زیورات اور مہندی کی دکانوں پر رش کاوہ عالم ہوتا ہے کہ تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی ۔امریکہ میں آباد پاکستانی اپنی اس روایت کو برقرار رکھنے کی کوشش کررہے ہیں اور اس روایت میں ہر گذرنے والے برس میں مزید نکھار آرہا ہے۔

امریکی شہروں کے ان علاقوں میں جہاں پاکستانی اور مسلم کمیونٹی کی تعداد زیادہ ہے ، وہاں ایسی دکانیں موجود ہیں جہاں سے پاکستانی ثقافت اور روایات سے وابستہ اشیاء مل جاتی ہیں۔ چاندرات کے موقع پر ان دکانوں پر خواتین کا رش نظر آتا ہے اور پاکستان سے ملتے جلتے مناظر دکھائی دیتے ہیں۔

اکثر پاکستانی گھرانوں میں چاند رات کے موقع پر خاصی گہماگہمی دکھائی دیتی ہے۔ یہ رات عید کی تیاریوں میں گذرتی ہے۔ اس موقع پر دوست احباب کو بھی بلا لیا جاتا ہے۔ مہندی ، چوڑیاں، زیورات، پاکستانی ملبوسات  اور اس کے ساتھ ساتھ عید کی مخصوص ڈشز اور گپ شپ چلتی رہتی ہے۔ 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت

  مزید خبریں
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟