Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی یاد میں

October 3, 2008

Waheed Murad

وحید مراد دو اکتوبر کو پیدا ہوئے تھے۔ اگرچہ ان کے انتقال کو 25 برس گزر چکے ہیں لیکن وہ اب تک شائقینِ سینما کی یادوں میں زندہ و جاوید ہیں۔

وحید مراد فلمی دنیا میں پروڈیوسر بن کر آئے تھے، تاہم جلد ہی وہ کیمرے کے سامنے بھی آ گئے۔ بہ طورِ ہیرو ارمان ان کی پہلی فلم تھی، جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ اور ان کے لباس، بالوں کی تراش اور لب و لہجہ عوام میں بے حد مقبول ہوئے۔

اس فلم سے وحید مراد رومانوی ہیرو کے روپ میں سامنے آئے اور لوگوں نے انھیں چاکلیٹ ہیرو کہنا شروع کر دیا۔ احمد رشدی کی آواز خاص طور پر وحید مراد پرسجتی تھی۔ موسیقار سہیل رعنا ان کے لیے جو نغمے ترتیب دیے ان  سے تیز اور شوخ موسیقی کے نئے عہد کا آغاز ہوا۔ اور وحید مراد کو برصغیر کے پہلے راک اینڈ رول ہیرو کا خطاب دیا گیا۔

تاہم تمام کامیابیوں کے باوجود وحید مراد کی زندگی کا آخری حصہ مایوسیوں میں گزرا، زیبا، شبنم، اور نشو جیسی ہیروئنوں نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا، جس کی وجہ سے ان کی کئی فلمیں باکس آفس پر ناکام ہو گئیں۔

وحید مراد کا انتقال 1983ء کو ہوا۔  ان کی دو فلمیں ہیرو اور زلزلہ ان کی موت کے بعد ریلیز ہوئیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت

  مزید خبریں
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟