Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

میک کین نے نیا معاشی منصوبہ پیش کر دیا

October 14, 2008

Republican presidential candidate Sen. John McCain greets supporters at a rally in La Crosse, Wisconsin, 10 Oct 2008
میک کین وسکانسن میں
ری پبلیکن پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار جان میک کین نے انتخابات سے تین ہفتےقبل امریکیوں کو حالیہ معاشی بحران سے نکالنے کے لیے نیا معاشی منصوبہ پیش کر دیا ہے۔

سینیٹر میک کین نے ریاست پین سلوینیا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے منصوبے کے تحت بےروزگاری الاؤنس پر ٹیکس کو ختم کر دیا جائے گا اور ریٹائرڈ ملازمین کو اپنی جمع پونجی بچانے میں مدد دی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکسوں میں کٹوتی سے نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔

میک کین نے اس تجویز کا بھی اعادہ کیا کہ حکومت برے رہائشی قرضوں کو آسان سرکاری قرضوں میں بدل دے تاکہ ان لوگوں کی مدد ہو سکے جنھوں گھروں سے انخلا کا خطرہ ہے۔

میک کین کی یہ تجاویز اپنے حریف براک اوباما کے ساتھ مذاکرے سے ایک روز قبل آئی ہیں۔ رائے عامہ کے جائزوں میں اوباما کو میک کین پر سبقت حاصل ہے۔

سینیٹر اوباما نے بھی پیر کے روز اپنا معاشی منصوبہ پیش کیا تھا۔ اس منصوبے کی خاص بات ان کمپنیوں کے لیے ٹیکسوں میں عارضی چھوٹ شامل تھی جو امریکہ میں ملازمت کے مواقع پیدا کرتی ہیں۔  

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے

  مزید خبریں
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟