Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ٹیلی وژن پر آخری صدارتی مباحثہ بدھ کوہورہاہے

October 15, 2008

US Presidential Debate

اب جب کہ وائٹ ہاؤس کے  لیے صدارتی مقابلے میں تین ہفتے سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے،امریکی صدارتی امیدوار جان میک کین اور براک اوباما نے بدھ کی رات ٹیلی وژن پر آخری مباحثے میں شرکت کررہے ہیں۔

توقع  ہے کہ نیویارک میں ہوفسٹرا یونیورسٹی میں یہ مباحثہ امریکی اقتصادی بحران پر مرکوز ہوگا۔ یہ وہ مسئلہ ہے جس نے اوباماکو اپنے ری پبلیکن حریف پر قومی پیمانے پر اور اہم انتخابی ریاستوں میں سبقت لینے میں مدد دی ہے۔

نیویارک ٹائمز اور سی بی ایس نیوز کی جانب سے کرائے گئے رائے عامہ کے ایک جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ ڈیموکریٹک سینیٹر اوباما کو جان میک کین پر 39  کے مقابلے پر 53 فی صد تک کی برتری حاصل ہے۔بدھ کے روز رائیٹرز، سی سپین اور زاگ بی کی جانب سے کرائے گئے رائے عامہ کے ایک اور جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ اوباما کو جان مک کین پر قومی پیمانے پر چار فی صد پوائنٹ کی برتری حاصل ہے۔

جان میک کین اور براک اوباما دونوں کے بارے میں توقع ہے کہ وہ خود کو ایسے ا میدوار کے طورپر پیش کریں گے جو ملک کو حالیہ اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے بہترین صلاحیتوں کا حامل ہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
سابق صدر مشرف لندن کے نجی دورے پر روانہ

  مزید خبریں
کلنک کا ٹیکہ ہٹانے کی قیمت
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟