Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

استاتذہ ہڑتال چھوڑدیں ورنہ برطرفی کا سامنا کریں: حماس

October 15, 2008

غزہ کی پٹی پر کنٹرول رکھنے والے حماس کے عہدے داروں نے ہڑتال کرنے والے فلسطینی اساتذہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ بدھ کے روز کام پر واپس آجائیں ورنہ انہیں اپنی ملازمتوں سے محروم ہونا پڑے گا۔

غزہ میں فلسطینی اساتذہ اور صحت سے متعلق کارکن  حماس کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لگ بھگ دو ماہ سے ہڑتال پر ہیں۔حماس کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ اساتذہ نے اگر بدھ  کےر وز تک اپنی ہڑتال ختم نہ کی تو انہیں  اپنی ملازمتوں پر واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

فلسطینیوں کی غیر جانب دار نیوز ایجنسی معان نے کہا ہے کہ کارکنوں کی نمائندہ لیبر یونینز نے اس انتباہ کو مسترد کردیا ہے اور کم ازکم ایک اور ہفتے تک ہڑتال جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 ہڑتالیوں نے حماس کے عہدے داروں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان عوامی کارکنوں کو ملازمتوں سے برخواست اور ان کے تبادلے کررہے ہیں جو حریف فتح تحریک کی حمایت کرتے ہیں جس کا مغربی کنارے پر غلبہ ہے۔ حماس نے ہڑتال کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا محرک سیاسی ہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے

  مزید خبریں
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟