Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

بالی کی ماحولیاتی کانفرنس میں چین کی تعریف

December 7, 2007

UNFCCC Executive Secretary Yvo de Boer (R) answers question during press briefing at UN Climate Change Conference 2007, 06 Dec 2007
   انڈونیشاکے جزیرے بالی میں ماحولیاتی کانفرنس
اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی کی کانفرنس کے مندوبین چین کی تعریف کررہے ہیں۔ انڈونیشاکے جزیرے بالی میں جاری اس کانفرنس کو دوروز ہوچکے ہیں۔

شرکاء کا کہناہے کہ چین کے وفد نے اس نئے بین الاقوامی معاہدے پر مذاکرات میں نمایاں کردار ادا کیا ہے جو گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کی حدود متعین کرے گا۔ یہ گیسیں ماحولیاتی تبدیلی کا باعث بنتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین دولت مند ملکو ں سے مطالبہ کررہا ہے کہ وہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں مزید کمی کریں اور ترقی پذیر اور غریب ملکوں کو نئی صاف ٹیکنالوجی فراہم کریں۔

لیکن چین اور دوسرے ترقی پذیر ملک امکان ہے کہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں زیادہ حدکی لازمی پابندی کو مسترد کردیں۔ امریکہ اور جاپان کا بھی یہی موقف ہے۔ ان کا خیال ہے کہ کوئی لازمی اہداف ان کی انفرادی معیشتوں کونقصان پہنچائیں گے۔

امریکی وفد کے سربراہ ہرلان واٹسن نے کہا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ معاہدہ ماحولیاتی اور اقتصادی دونوں اعتبار سے فائدہ مند ہونا چاہئیے۔

تقریباً 190 ممالک کے مندوبین انڈونیشا کے اس تفریحی جزیرے میں 1997ءکے کیوٹوپروٹوکول متبادل کے متبادل معاہدے پر مذاکرات کررہے ہیں۔ کیوٹو پروٹوکول کی مدت 2012ءمیں ختم ہوجائے گی۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
سابق صدر مشرف لندن کے نجی دورے پر روانہ

  مزید خبریں
کلنک کا ٹیکہ ہٹانے کی قیمت
بنگلا دیش میں انتخابات کی نئی تارخ کا اعلان
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ بھارت
لاہور میں عالمی پرفارمنگ آرٹس میلے کے قریب بم دھماکے
القاعدہ عالمی مالیاتی بحران سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اوباما سے مشرق وسطیٰ کی توقعات
ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
آسٹریلیا  میں  امام  خواتین کے حقوق  کونظر انداز کر رہے ہیں: رپورٹ
کرکٹ کے معیار میں زوال آیا ہے: باسط علی
امراؤجان ادا کے خالق مرزا محمد ہادی رسوا، ہر فن مولا شخصیت
میڈونا اور رچی میں طلاق
گیس کے نرخوں میں  اضافے کی منظوری
2011ءتک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
ایران میں اسرائیل کے جاسوس کو پھانسی کی سزا
سماٹرا کے قریب سمندر کی تہہ میں طاقتور زلزلہ
زمبابوے پر مگابے راج ختم ہونا چاہیے : بُش
چین کی جانب سے امریکی رپورٹ کی مذمّت
جرمنی میں حزب اللہ کے ٹیلی ویژن پر پابندی
پاکستان کے سرحدی علاقے بدستور چیلنج ہیں: نیٹو اجلاس
کوئٹہ میں شیعہ عالم ہلاک
آزاد منڈیاں اقتصادی ترقی کے عظیم محرکات ہیں: بُش
لیبیا میں 36 سال بعد پہلے امریکی سفیر کی تعیناتی
جلا وطن تبتّی چین کے ساتھ مفاہمت کے خواہاں
عرا قی پارلیمنٹ  میں امریکی سیکیورٹی سمجھوتے پر رائے شماری
نیند کا مقصد کیا ہے؟
افغان مارکیٹ میں بم کا دھماکا
صومالی بحری قزاقوں نے یونان کے جہاز کو چھوڑدیا
امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تلقین
ق مکمل طور پر متحد ہے: چودھری شجاعت
اسلحے کو جدید بناؤ: چلٹن
شمالی وزیرستان میزائل حملہ، راشد رؤف ہلاک
”پاکستان جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا“
اگلی دو دہائیوں میں امریکی رسوخ کم ہو جائے گا: انٹیلی جنس رپورٹ
کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا دانش مندی نہیں ہو گی: بھارت
اونی ہاتھی کا ڈی این اے پڑھ لیا گیا
’تارے زمین پر‘ کی کہانی معموں کی کتاب سے چرائی گئی ہے؟