Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

آب وہوا کی تبدیلی کے تباہ کن اثرات برآمد ہوں گے: ریڈ کراس

January 21, 2008

Film poster of 'An Inconvenient Truth'
ریڈ کراس کے بین الاقوامی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ آب وہوا کی تبدیلی دنیا بھر میں زراعت اور صحتِ عامہ کے لیے ہنگامی صورت حال میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔

انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈکراس اور ریڈ کریسنٹ اداروں کے سیکرٹری جنرل مرکو نسکالا نے کہا ہے کہ درجہٴ حرارت میں اضافے سے پینے کے تازہ پانی میں کمی آئے گی اور دنیا کے مزید کئی علاقوں میں ملیریا جیسی بیماریوں کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوگا۔

پیر کے روز جنیوا میں واقع ان اداروں نے متوقع بحران کے پیش نظر دوسال کی مدت کے لیے29 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی اپیل کی ۔ مسٹر نسکالا نے کہا ہے کہ اس رقم کا زیادہ تر حصہ اس بحران کے پیش آنے کا انتظار کرنے کی بجائے اس کے مقابلے کے لیے تیار ی کرنے اور ان سے بچانے کی کوششوں پر مرکوز ہوگا ۔

ریڈ کراس کے عہدے داروں نے گذشتہ سال افریقہ کے چھوٹے جزائر اور ڈیلیٹا کے علاقوں میں ان بحرانوں کے مقابلے کی تیاری اور ان کے خطرات میں کمی کے پروگراموں میں اضافے کا وعدہ کیا تھا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام

  مزید خبریں
بغداد اور موصل میں بموں کے حملوں میں 33لوگ ہلاک
ایران میں ایک نئے میزائل کا تجربہ
اوباما نے ہلیری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا
باغیوں کے اہم شہر پر سری لنکا کی فوج کا قبضہ
افغانستان میں بم کے خود کُش حملے میں 10 افراد ہلاک
بنکاک: مظاہرین عدالتی فیصلے کے منتظر 
کمال اتاترک کی زندگی پر ایک متنازعہ فلم 
امریکہ میں سبزی خوری کے رجحان میں اضافہ
ایڈز کا عالمی دن: بیشتر توجہ روک تھام پر مرکوز
امریکہ کسادبازاری سے دوچار ہے: اقتصادی ماہرین
غیرملکی عناصر قوموں کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،صدر زرداری
ممبئی حملوں سے فلمی دنیا لرزہ براندام
”پاکستان ممبئی دھماکو ں کی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے“
سوات خود کش حملہ کم ازکم سات ہلاک
کراچی میں تشدد جاری ،مزید11 ہلاک
پاک بھارت تناؤ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو دھچکا لگ سکتا ہے  Video clip available
ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد بھارت۔پاک تعلقات پر خطرے کے بادل
امریکہ میں نئے صدر کی آمد اور پرانے صدر کی رخصتی کس طرح ہوتی ہے؟  Video clip available
واشنگٹن کی تاریخی عمارتوں کے دلچسپ حقائق  Video clip available
وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا بیرون ملک دورہ منسوخ کردیا
چینی صدر کا اقتصادی انحطاط کے بارے میں انتباہ
اوباما معیشت کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں  Video clip available
اوباما ، ہلری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ نامزد کردیں گے
صومالی سمندری ڈاکؤں کے ساتھ سمجھوتا  یوکرین کے جہاز کو جلد ہی چھوڑ دیا جائے گا
کابل میں بم کا خوکُش حملہ  تین افراد ہلاک چھ زخمی
بنوں، لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں
پکڑے ہوئے دہشت گرد کا کہنا ہے کہ اُسے کیے گئے قتلِ عام پرکوئی پشیمانی نہیں
اسرائیل نے مزید فلسطیوں کی رہائی کی منظوری دے دی