Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

جوہری مواد کے بارے میں معاہدے کے تعطل کو دور کیا جائے: بان گی مون

January 23, 2008

U.N. Secretary General, Ban Ki-Moon, delivers a statement to the Conference on disarmament at the United Nations headquarters in Geneva, Switzerland, Wednesday, 23 Jan. 2008

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان گی مون
جنیوا میں

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان گی مون نے تخفیفِ اسلحہ کانفرنس کو خبردار کیا ہے کہ وہ  ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے کے لیے جوہری مواد کے معاہدے کے سلسلے میں دس سالہ تعطل کو جلد از جلد ختم کرے۔

 

آج بدھ کو جنیوا میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بان گی مون نے کہا کہ ایٹمی اسلحہ کی تیاری کے لیے کام آنے والے قابلِ انشقاق جوہری مواد کی تیاری پر پابندی عائد کرنے والے معاہدے پر ہونے والے مذاکرات کو ان کی مکمل حمایت حاصل رہے گی۔

 

65ملکوں پر مشتمل اس کانفرنس میں ایٹمی طاقتوں اور ترقی پزیر ملکوں کے درمیان عدم اتفاق کی وجہ سے اس کے مذاکرات نوّے کی دہائی سے تعطل کا شکار ہیں۔

 

ترقی پذیر ممالک خلا میں ہتھیاروں کی امکانی دوڑ کو  ترجیح اوّل بنانا چاہتے ہیں، جب کہ امریکہ اور دوسری عالمی طاقتیں قابلِ انشقاق جوہری مواد کے بارے میں معاہدے پر زور دیتی ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام

  مزید خبریں
بغداد اور موصل میں بموں کے حملوں میں 33لوگ ہلاک
ایران میں ایک نئے میزائل کا تجربہ
اوباما نے ہلیری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا
باغیوں کے اہم شہر پر سری لنکا کی فوج کا قبضہ
افغانستان میں بم کے خود کُش حملے میں 10 افراد ہلاک
بنکاک: مظاہرین عدالتی فیصلے کے منتظر 
کمال اتاترک کی زندگی پر ایک متنازعہ فلم 
امریکہ میں سبزی خوری کے رجحان میں اضافہ
ایڈز کا عالمی دن: بیشتر توجہ روک تھام پر مرکوز
امریکہ کسادبازاری سے دوچار ہے: اقتصادی ماہرین
غیرملکی عناصر قوموں کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،صدر زرداری
ممبئی حملوں سے فلمی دنیا لرزہ براندام
”پاکستان ممبئی دھماکو ں کی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے“
سوات خود کش حملہ کم ازکم سات ہلاک
کراچی میں تشدد جاری ،مزید11 ہلاک
پاک بھارت تناؤ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو دھچکا لگ سکتا ہے  Video clip available
ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد بھارت۔پاک تعلقات پر خطرے کے بادل
امریکہ میں نئے صدر کی آمد اور پرانے صدر کی رخصتی کس طرح ہوتی ہے؟  Video clip available
واشنگٹن کی تاریخی عمارتوں کے دلچسپ حقائق  Video clip available
وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا بیرون ملک دورہ منسوخ کردیا
چینی صدر کا اقتصادی انحطاط کے بارے میں انتباہ
اوباما معیشت کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں  Video clip available
اوباما ، ہلری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ نامزد کردیں گے
صومالی سمندری ڈاکؤں کے ساتھ سمجھوتا  یوکرین کے جہاز کو جلد ہی چھوڑ دیا جائے گا
کابل میں بم کا خوکُش حملہ  تین افراد ہلاک چھ زخمی
بنوں، لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں
پکڑے ہوئے دہشت گرد کا کہنا ہے کہ اُسے کیے گئے قتلِ عام پرکوئی پشیمانی نہیں
اسرائیل نے مزید فلسطیوں کی رہائی کی منظوری دے دی