اس قسط میں ناظرین کی ملاقات فلوریڈا ریاست کے ٹیمپا شہر میں مسلم خواتین کے لیے قائم ایک فلاحی تنظیم کے سرگرم خواتین کارکنوں سے ملاقات کروائی جا رہی ہے۔ اِس تنظیم کا نام ہے PIEDADیعنی ’پیداد‘۔ جس کا مطلب ہے نیکی۔
خدیجہ رویرا، جِل مرائیڈا، والیہ احمد اور طٰحہ سے انٹریو ز لیے گئے ہیں، جِن میں وہ تفصیل سے بتاتے ہیں کہ اِس تنظیم نے ابھی تک ہسپانوی آبادی کی خواتین اور دوسروں کے لیےفلاح و بہبود کا کیا کام سر انجام دیا ہے۔