Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

مسلمانوں کا امریکہ: مسلمان خواتین ۔۔۔ چوتھی قسط: دوسرا حصہ


August 31, 2008
پہلا حصہ - Download this file (WM) video clip
پہلا حصہ - Watch (WM) video clip
دوسرا حصہ - Download this file (WM) video clip
دوسرا حصہ - Watch (WM) video clip
تیسرا حصہ - Download this file (WM) video clip
تیسرا حصہ - Watch (WM) video clip

Khadija
خدیجہ رویرا
’مسلمانوں کا امریکہ‘ کی حالیہ قسط میں مسلمان خواتین کی بہبود کے کام سے وابستہ رضاکار تنظیم ’پیداد‘کو ریاستِ فلوریڈا کے ٹمپا شہر میں بے گھر لوگوں کے لیے خیراتی کام کرتے دکھایا گیا ہے۔

اِس قسط میں  پیداد کے رضاکاروں کو بے گھر افراد کے ساتھ بات چیت کرتے دکھایا گیا، جِس میں بے گھر افراد خیراتی کام میں ملوث خواتین کی  تنظیم کی تعریف کرتے ہیں۔

اِس تنظیم کی روح و رواں خدیجہ رویرا کہتی ہیں کہ لاطینی مسلم خواتین امریکہ میں انقلابی نوعیت کا کام سرانجام دے رہی ہیں۔            

بے گھر لوگوں اور مسلمانوں  کے  بارے میں عمومی طور پر غلط  تاثرات پائے جاتے ہیں:یعنی  لوگ بے گھر افراد سے پرے بھاگتے ہیں، جب کہ  مسلمانوں کو زیادہ تر منفی انداز سے دیکھا جاتا ہے۔

لیکن ٹمپا کے علاقے میں مقامی مسلم کمیونٹی نے جو رضاکارانہ کام ذمے لیا ہے، وہ نہ صرف قابلِ ستائش  ہے بلکہ اِس کی بدولت  مسلمانوں کے بارے میں عام تاثر بہتر ہو رہا ہے۔

پیداد معاشرے کے نسبتاً کم خوش نصیب لوگوں کی بہبود کے لیے رضاکارانہ  کام سرانجام دے رہی ہے۔

قسط میں معاشرے کے دو مختلف گروپوں کو نمایاں کیا  گیا ہے، جِن کا آپس میں میل جول یہ رنگ لایا ہے کہ لوگ اِس کارِ خیر کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے لگے ہیں اور ساتھ ہی یہ بات بھی بخوبی ظاہر ہوتی ہے کہ  مسلمانوں کے بارے میں  منفی تاثر کہ اُن سے ڈرنا چاہیئے دور بھاگنا چاہیئے غلط ثابت ہورہا ہے۔

بے گھر لوگوں نے بات چیت میں یہ کہا ہے کہ اِس دور میں جب اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں، اسلام کے نام پر سامنے آنے والی اِس تنظیم کے تعلیمی اداروں سے وابستہ رضاکار نوجوان، سردی، گرمی یا بارش کی پرواہ کیے بغیر ہم بے گھر نادار لوگوں تک پہنچتے ہیں اور  کھانے پینے کی چیزیں، کپڑے اور ادویات  تقسیم کرتے  ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اب تک وہ اسلام کے اِس کارِ خیر کے پہلو سےنا  آشناتھے۔
 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام

  مزید خبریں
بغداد اور موصل میں بموں کے حملوں میں 33لوگ ہلاک
ایران میں ایک نئے میزائل کا تجربہ
اوباما نے ہلیری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا
باغیوں کے اہم شہر پر سری لنکا کی فوج کا قبضہ
افغانستان میں بم کے خود کُش حملے میں 10 افراد ہلاک
بنکاک: مظاہرین عدالتی فیصلے کے منتظر 
کمال اتاترک کی زندگی پر ایک متنازعہ فلم 
امریکہ میں سبزی خوری کے رجحان میں اضافہ
ایڈز کا عالمی دن: بیشتر توجہ روک تھام پر مرکوز
امریکہ کسادبازاری سے دوچار ہے: اقتصادی ماہرین
غیرملکی عناصر قوموں کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،صدر زرداری
ممبئی حملوں سے فلمی دنیا لرزہ براندام
”پاکستان ممبئی دھماکو ں کی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے“
سوات خود کش حملہ کم ازکم سات ہلاک
کراچی میں تشدد جاری ،مزید11 ہلاک
پاک بھارت تناؤ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو دھچکا لگ سکتا ہے  Video clip available
ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد بھارت۔پاک تعلقات پر خطرے کے بادل
امریکہ میں نئے صدر کی آمد اور پرانے صدر کی رخصتی کس طرح ہوتی ہے؟  Video clip available
واشنگٹن کی تاریخی عمارتوں کے دلچسپ حقائق  Video clip available
وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا بیرون ملک دورہ منسوخ کردیا
چینی صدر کا اقتصادی انحطاط کے بارے میں انتباہ
اوباما معیشت کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں  Video clip available
اوباما ، ہلری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ نامزد کردیں گے
صومالی سمندری ڈاکؤں کے ساتھ سمجھوتا  یوکرین کے جہاز کو جلد ہی چھوڑ دیا جائے گا
کابل میں بم کا خوکُش حملہ  تین افراد ہلاک چھ زخمی
بنوں، لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں
پکڑے ہوئے دہشت گرد کا کہنا ہے کہ اُسے کیے گئے قتلِ عام پرکوئی پشیمانی نہیں
اسرائیل نے مزید فلسطیوں کی رہائی کی منظوری دے دی