Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

نائین الیون کے بعد پاکستان اور امریکہ میں تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا : وینڈی چیمبرلین


September 9, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

wendy_Chamberlinگیارہ ستمبر 2001 کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سرِ فہرست تھی۔  جس وقت یہ تعاون شروع ہوا اس وقت وینڈی چیمبرلین پاکستان میں امریکہ کی سفیر تھیں۔  کوکب فرشوری نے ان سے وائس آف امریکہ کے لیے خصوصی انٹرویو میں پوچھا کہ کیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کاتعاون حاصل کرنا ایک مشکل مرحلہ تھا۔

اپنے اس انٹرویو میں وینڈی چیمبرلین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو شروع کیے جانے اور اس پر عمل درآمد کے لیے اختیار کیے جانے کے طریقے کا دفاع کیا۔

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی کچھ جماعتوں اور بعض تجزیہ نگاروں کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ سے تعاون کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ  امریکہ کے تعاون کرنے کے نتیجے میں پاکستان میں خود کش حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔  لیکن وینڈی چیمبر لین اس تاثر سے اتفاق نہیں کرتیں۔  

پاکستان اور امریکہ دونوں ممالک میں آنے والے اہم سیاسی تبدیلیوں کے نتیجے میں پاک امریکہ تعلقات میں کسی قسم کی تبدیلی آنے یا نہ آنے کے حوالے سے بھی وینڈی چیمبرلین نے بات کی۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام

  مزید خبریں
ایران میں ایک نئے میزائل کا تجربہ
اوباما نے ہلیری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا
باغیوں کے اہم شہر پر سری لنکا کی فوج کا قبضہ
افغانستان میں بم کے خود کُش حملے میں 10 افراد ہلاک
بنکاک: مظاہرین عدالتی فیصلے کے منتظر 
کمال اتاترک کی زندگی پر ایک متنازعہ فلم 
امریکہ میں سبزی خوری کے رجحان میں اضافہ
ایڈز کا عالمی دن: بیشتر توجہ روک تھام پر مرکوز
امریکہ کسادبازاری سے دوچار ہے: اقتصادی ماہرین
غیرملکی عناصر قوموں کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،صدر زرداری
ممبئی حملوں سے فلمی دنیا لرزہ براندام
”پاکستان ممبئی دھماکو ں کی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے“
سوات خود کش حملہ کم ازکم سات ہلاک
کراچی میں تشدد جاری ،مزید11 ہلاک
پاک بھارت تناؤ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو دھچکا لگ سکتا ہے  Video clip available
ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد بھارت۔پاک تعلقات پر خطرے کے بادل
امریکہ میں نئے صدر کی آمد اور پرانے صدر کی رخصتی کس طرح ہوتی ہے؟  Video clip available
واشنگٹن کی تاریخی عمارتوں کے دلچسپ حقائق  Video clip available
وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا بیرون ملک دورہ منسوخ کردیا
چینی صدر کا اقتصادی انحطاط کے بارے میں انتباہ
اوباما معیشت کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں  Video clip available
اوباما ، ہلری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ نامزد کردیں گے
صومالی سمندری ڈاکؤں کے ساتھ سمجھوتا  یوکرین کے جہاز کو جلد ہی چھوڑ دیا جائے گا
کابل میں بم کا خوکُش حملہ  تین افراد ہلاک چھ زخمی
بنوں، لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں
پکڑے ہوئے دہشت گرد کا کہنا ہے کہ اُسے کیے گئے قتلِ عام پرکوئی پشیمانی نہیں
اسرائیل نے مزید فلسطیوں کی رہائی کی منظوری دے دی