Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

نائین الیون کے بعد مغربی میڈیا کا نشانہ اسلام اور مسلمان 


September 11, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Prayer

 پیو فورم کے مذہب اور عام زندگی کے ایک سروے کے مطابق 32 فی صد لوگوں کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے بارے میں ان کی معلومات کا سب سے پہلا ذریعہ میڈ ہے اور ان میں سے 48 فی صد کے خیالات مسلمانوں کے بارے میں منفی تھے جبکہ صرف 20 فی صد کے مثبت۔

اس سروے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ میڈیا غیر ضروری طور پر مسلمانوں کی ایک ایسی تصویر پیش کررہا ہے جس سے عام لوگوں کے دلوں میں ان کے بارے میں خوف بیٹھ رہا ہے۔

میڈیا سائیکالوجسٹ  ڈاکٹر رونا فیلڈز کا کہنا ہے کہ یہ اس بات کا اظہارہے کہ اس سے معاشرہ مجموعی طورپر کس قدر خوف زدہ ہے۔

اکثر مسلمانوں میں یہ  تصور پایا جاتا ہے کہ امریکہ میں میڈیا چینلز کو یہودی کمیونٹی فنڈز مہیا کرتی ہے۔  میڈیا پر ان کا کنٹرول ہے اور مسلمانوں کی غلط تصویرکشی کی وجہ بھی یہی ہے۔ سی اے آئی آر کے سکالر ابراہیم کوپر کا کہنا ہے کہ میں سفیر بھی رہ چکا ہوں اور میڈیا میں بھی۔  کوئی آپ سے آکر یہ نہیں کہتا کہ یہ سٹوری کریں یا نہ کریں۔  ہمیں میڈیا کلچر کو سمجھنا ہوگا اور اس میں رہ کرکام کرنا ہوگا۔  سازشوں کے نظریات کی بنیاد پر تو فیصلہ نہیں ہوگا۔

امریکہ میں آج لوگ مسلمانوں کے بارے میں جو کچھ جانتے ہیں ان میں نیوز میڈیا کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ نے بھی ایک مختلف لیکن اہم کردار ادا کیا ہے۔  اس میں مسلمانوں ، بالخصوص عربوں کے کردار ایک ایسے انداز میں پیش کیا جاتا ہے جس سے ان کا کوئی اچھا تشخص نہیں ابھرتا۔

کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے ابراہیم کوپر کہتے ہیں کہ اگر یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی خراب تصویرکشی نہ کی جائے تو پھر آپ خراب کام بھی نہ کریں۔   

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام

  مزید خبریں
ایران میں ایک نئے میزائل کا تجربہ
اوباما نے ہلیری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا
باغیوں کے اہم شہر پر سری لنکا کی فوج کا قبضہ
افغانستان میں بم کے خود کُش حملے میں 10 افراد ہلاک
بنکاک: مظاہرین عدالتی فیصلے کے منتظر 
کمال اتاترک کی زندگی پر ایک متنازعہ فلم 
امریکہ میں سبزی خوری کے رجحان میں اضافہ
ایڈز کا عالمی دن: بیشتر توجہ روک تھام پر مرکوز
امریکہ کسادبازاری سے دوچار ہے: اقتصادی ماہرین
غیرملکی عناصر قوموں کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،صدر زرداری
ممبئی حملوں سے فلمی دنیا لرزہ براندام
”پاکستان ممبئی دھماکو ں کی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے“
سوات خود کش حملہ کم ازکم سات ہلاک
کراچی میں تشدد جاری ،مزید11 ہلاک
پاک بھارت تناؤ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو دھچکا لگ سکتا ہے  Video clip available
ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد بھارت۔پاک تعلقات پر خطرے کے بادل
امریکہ میں نئے صدر کی آمد اور پرانے صدر کی رخصتی کس طرح ہوتی ہے؟  Video clip available
واشنگٹن کی تاریخی عمارتوں کے دلچسپ حقائق  Video clip available
وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا بیرون ملک دورہ منسوخ کردیا
چینی صدر کا اقتصادی انحطاط کے بارے میں انتباہ
اوباما معیشت کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں  Video clip available
اوباما ، ہلری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ نامزد کردیں گے
صومالی سمندری ڈاکؤں کے ساتھ سمجھوتا  یوکرین کے جہاز کو جلد ہی چھوڑ دیا جائے گا
کابل میں بم کا خوکُش حملہ  تین افراد ہلاک چھ زخمی
بنوں، لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں
پکڑے ہوئے دہشت گرد کا کہنا ہے کہ اُسے کیے گئے قتلِ عام پرکوئی پشیمانی نہیں
اسرائیل نے مزید فلسطیوں کی رہائی کی منظوری دے دی