جب لوگ مسلمانوں کے بارے میں سوچتے ہیں تو عموماً اُن کے ذہنوں میں امریکہ کا تصور نہیں آتا۔ اسی تصور کو بدلنے کے لیے ہمارے خصوصی پروگراموں کے سلسلے’مسلمانوں کا امریکہ‘ میں امریکہ میں بسنے والے مسلمانوں کی براہِ راست منظر کشی پیش کی جائے گی۔ ان میں انسانی دل چسپی کے ایسے موضوعات پرمبنی کہانیاں پیش کی جائیں گی جو امریکہ میں رہنے والے لاکھوں مسلمانوں کی زندگیوں پر اثر اندازہوتے ہیں۔
When people think of Muslims they never think of the USA. “Muslims’ America” gives a first hand perspective on the lives of America’s millions of Muslim citizens, how they are making a positive difference and helps differentiate between myths and reality about the Muslim American experience in all spheres of society