Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

Net Paare
 ناراض وقت کو منانے کے لیے، بور لمحے خوشگوار بنانے کے لیے ۔۔۔ رنگارنگ، چٹخارے دار اور کارآمد ویب سائٹس

اگر آپ بھی کوئی دلچسپ ویب سائٹ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں urdu@voanews.com پر اس کا لنک بھیجیئے


دنیا کا سب سے زبردست، باصلاحیت اور فن کار پرندہ، جو ہر آواز کی نقل اتار سکتا ہے

Amazing Lyre bird

مکان بنانے کے لیے جگہ کا انتخاب تو ہر کوئی کرتا ہے، لیکن یہ مکان دیکھیئے، جن کے بنانے والوں نے خاص طور پر خیال رکھا ہے  کہ ہر کھڑکی سے شان دار نظارہ دیکھنے کو ملے   

Houses with a view

دنیا کے دس زبردست، منفرد اور شاندار درخت

Ten most amazing trees of the world

ییل یونی ورسٹی جانے کا وقت نہیں ہے؟ گھر بیٹھے بیٹھے ییل کی کلاسوں میں شرکت کیجیئے

Yale University free online courses

دنیا بھر سے 32 خوب صورت ترین پل

Gorgeous bridges

افغانستان میں گالف؟ گالف کورس میں سبزے کی تھوڑی کمی ہے لیکن پھر بھی یہ کیا کم ہے کہ وہاں گالف کھیلی جا رہی ہے 

Golf in Afghansitan

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں ایک عام خاندان ایک ہفتے میں اپنی خوراک پر کتنی رقم خرچ کرتا ہے؟

Food prices from the world over

پاکستان ٹیلی ویژن کے مزاحیہ پروگرام ’ففٹی ففٹی‘ میں دیکھیئے جاوید میاں داد اور ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر ’مارشل‘ کا انٹرویو

Comedy sketch

لفظی معمے ۔۔۔ الفاظ کو ایسے ایسےحیرت انگیز طریقوں سے لکھا جا سکتا ہے کہ آنکھیں دھوکا کھا جائیں

Word Illusions

افریقہ، تاریک اور پراسرار براعظم ۔۔۔ لیکن شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ افریقہ قدرتی حسن سے مالامال ہے۔ اس کا منھ بولتا ثبوت یہ تصاویر ہیں

Beauty of Africa

چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا تو آپ کو یاد ہوگا، لیکن ایک چار سالہ بچہ اتنی مہارت سے یہ دھن بجاتا ہے کہ اپنی آنکھوں پر دھوکا ہونے لگتا ہے 

Harmonium playing child

دنیا کی خطرناک ترین سڑکیں ۔۔۔ جن پر گاڑی چلاتے وقت اچھے اچھے ڈرائیوروں کا پتہ پانی ہو جائے

Most Dangerous Roads

دنیا بھر سے سنہ 2006ء کی بہترین صحافتی تصاویر ۔۔۔ ہر تصویر اپنے اندر ایک پیغام لیے ہوئے ہے 

Best pictures of 2006

دنیا کے دس عظیم ترین کھوئے شہر، جو ایک زمانے میں عالی شان تہذیبوں کا مسکن تھے

Ten lost cities

بین الاقوامی گھڑیال ۔۔۔۔ ایسی گھڑی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی

World Clock

جادو کے کرتب تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے، لیکن یہ ایک ایسا کرتب ہے جسے دیکھ کر آپ کا منھ کھلے کا کھلا رہ جائے گا

Sensational Magic Trick

 ہارورڈ، ایم آئی ٹی، سٹین فورڈ یا ییل یونی ورسٹی میں داخلہ نہیں لے سکتے؟ فکر مت کیجیئے اور گھر بیٹھے بٹھائے دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیوں میں مفت تعلیم حاصل کیجیئے

Online Education in Top Universities

  اس سیکشن کی بہتری کے لیے urdu@voanews.com   پر تجاویز اور آرا بھیجیئے
(وضاحت: ادارہ بیرونی سائٹس کے مواد کا ذمے دار نہیں ہے )