Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

درہ آدم خیل کے قریب خودکش حملہ ، تین افرادہلاک 30سے زائد زخمی


August 29, 2008

قبائلی پٹی درہ آدم خیل میں پشاور کو صوبہ سرحد کے جنوبی اضلاع سے ملانے والی کوہاٹ ٹنل کے قریب جمعہ کی صبح نامعلوم خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کی ایک عمارت سے ٹکرائی ۔ اس حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور سویلین ملازمین سمیت 30سے زائد افراد زخمی ہوگئے جن میں سے دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے۔

اسی دوران ایک اور خودکش حملہ آورنے بارود بھری گاڑی کو سرنگ کے اندر لے جانے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے اسے تباہ کردیا۔درہ آدم خیل کے علاقے شیراکئی میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ طالبان نے انڈس ہائی وے پر واقع ایک پل کو بھی دھماکے سے اڑا دیا ہے۔تشد دکے ان واقعات کے بعد حکام نے کوہاٹ ٹنل کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردیا ہے۔

ادھر جنوبی وزیرستان میں تشدد کے واقعات پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ اور قبائلی رہنماؤں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد گرفتار کیے گئے 15طالبان کو رہا کردیا گیا ہے۔

باجوڑ ایجنسی کے سالارزئی علاقے میں مقامی قبائلیوں نے طالبان کو علاقے سے نکالنے کے بعد مورچے بنانا شروع کردیئے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام

  مزید خبریں
بغداد اور موصل میں بموں کے حملوں میں 33لوگ ہلاک
ایران میں ایک نئے میزائل کا تجربہ
اوباما نے ہلیری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا
باغیوں کے اہم شہر پر سری لنکا کی فوج کا قبضہ
افغانستان میں بم کے خود کُش حملے میں 10 افراد ہلاک
بنکاک: مظاہرین عدالتی فیصلے کے منتظر 
کمال اتاترک کی زندگی پر ایک متنازعہ فلم 
امریکہ میں سبزی خوری کے رجحان میں اضافہ
ایڈز کا عالمی دن: بیشتر توجہ روک تھام پر مرکوز
امریکہ کسادبازاری سے دوچار ہے: اقتصادی ماہرین
غیرملکی عناصر قوموں کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،صدر زرداری
ممبئی حملوں سے فلمی دنیا لرزہ براندام
”پاکستان ممبئی دھماکو ں کی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے“
سوات خود کش حملہ کم ازکم سات ہلاک
کراچی میں تشدد جاری ،مزید11 ہلاک
پاک بھارت تناؤ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو دھچکا لگ سکتا ہے  Video clip available
ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد بھارت۔پاک تعلقات پر خطرے کے بادل
امریکہ میں نئے صدر کی آمد اور پرانے صدر کی رخصتی کس طرح ہوتی ہے؟  Video clip available
واشنگٹن کی تاریخی عمارتوں کے دلچسپ حقائق  Video clip available
وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا بیرون ملک دورہ منسوخ کردیا
چینی صدر کا اقتصادی انحطاط کے بارے میں انتباہ
اوباما معیشت کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں  Video clip available
اوباما ، ہلری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ نامزد کردیں گے
صومالی سمندری ڈاکؤں کے ساتھ سمجھوتا  یوکرین کے جہاز کو جلد ہی چھوڑ دیا جائے گا
کابل میں بم کا خوکُش حملہ  تین افراد ہلاک چھ زخمی
بنوں، لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں
پکڑے ہوئے دہشت گرد کا کہنا ہے کہ اُسے کیے گئے قتلِ عام پرکوئی پشیمانی نہیں
اسرائیل نے مزید فلسطیوں کی رہائی کی منظوری دے دی